کیلیفورنیا کے ڈانس کلب میں فائرنگ

اپ ڈیٹ 09 نومبر 2018

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے بار اور ڈانس کلب میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریاست کیلیفورنیا کے شہر تھاؤزینڈ اوکس میں طلبہ کی پارٹی جاری تھی کہ اس دوران سیاہ کپڑوں میں ملبوس ایک حملہ آور نے بار میں گھس کر فائرنگ کردی۔

پولیس کو باڈر لائن بار اینڈ گِرل میں ہونے والی فائرنگ میں پولیس افسر سمیت 12 افراد کی لاشیں ملیں جبکہ مشتبہ حملہ آور بھی مردہ حالت میں پایا گیا۔

وینٹرا کاؤنٹی پولیس کے سربراہ جیوف ڈین نے بار میں فائرنگ کے واقعے کو ’خوفناک‘ قرار دیا۔

حملے میں بچ جانے والوں کو ان کے اہلخانہ دلاسہ دے رہے ہیں— فوٹو: اے پی

پولیس کی ٹیم شراب خانے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد عینی شاہدین کے بیانات لے رہی ہے— فوٹو: اے ایف پی

واقعے کے بعد پولیس نے شہر کے مرکزی ہائی وے پر ناکہ بندی لگا دی تھی— فوٹو: اے ایف پی

حادثے کے بعد جائے وقوع کی فضا سے لی گئی تصویر — فوٹو: اے پی

وینچورا کاؤنٹی پولیس کے سربراہ جیوف ڈین میڈیا سے بات کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

واقعے کے بعد میڈیا موقع پر موجود افراد سے معلومات حاصل کر رہا ہے— فوٹو: اے پی

حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ اپنے پیاروں کو کھونے پر افسردہ نظر آ رہے ہیں— فوٹو: اے پی

فرانزک ٹیم جائے وقوع سے شواہد جمع کر رہی ہے— فوٹو: اے پی