زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
جب مجھے 23 سال بڑے مرد کے ساتھ تعلقات میں اعتراض نہیں، تو لوگوں کو کیوں؟
ارجنٹائنی نژاد امریکی ماڈل 22 سالہ کیملا مورون کو45 سالہ لیو نارڈو ڈی کیپریو سے تعلقات پرتنقید کا نشانہ بنایا جا رہاہے۔
اسد عمر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے عہدے سے مستعفی
اسیپکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا، پی ٹی آئی رہنما کو حال ہی میں وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی بنایا گیا تھا۔
ڈیجیٹل پاکستان سے نوجوان آبادی ہماری طاقت بن جائے گی، عمران خان
وزیر اعظم نے اسلام آباد میں 'ڈیجیٹل پاکستان ویژن' کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس اقدام کو سنگ میل قرار دیا۔
جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں عام شہری کی طرح میچ دیکھا!
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے تصدیق کردی ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش میچ کی تصویر ان کی ہی ہے۔
ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی برآمدگی کابینہ اجلاس میں موضوع بحث
اثاثہ جات برآمدگی یونٹ تصفیے کے تحت تقریباً 25 کروڑ ڈالر واپس پاکستان لانے میں معاونت فراہم کرے گا، حکام
کراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ
پولیس کے مطابق واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد ہوئی جبکہ طالبہ کے اہل خانہ پولیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔
ماہ نور بلوچ جوان اور حسین کیسے؟
46سالہ ماہ نور بلوچ پاکستان کے کئی کامیاب ڈراموں کا بھی حصہ رہیں، جن میں ’میرا سائیں 2‘ اور ’نور بانو‘ شامل ہیں۔
پُرتعیش زندگی کے مالک فلم ساز کی بیٹی ڈھابہ کیوں چلا رہی ہے؟
نفسیاتی بیماریوں کو تو پاکستان میں بیماری ہی نہیں مانا جاتا۔ رشتہ دار الٹا طعنے دیتے ہیں کہ تمہاری بیٹی ڈرامے کرتی ہے۔
اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟
دونوں ہی حالات میں اس تاثر کو تقویت پہنچتی ہے کہ شہزاد اکبر کی پریس ریلیز کی تیاری میں ملک ریاض کا عمل دخل شامل رہا ہے۔
تازہ ترین
'حکومت پریس کانفرنس میں کاغذ لہراتی ہے، عدالت میں بھیگی بلی بن جاتی ہے'
ایم ایل 1 منصوبے کیلئے 2 فیصد شرح سود پر 9 ارب ڈالر قرض لینے کی کوششیں
چیف الیکشن کشمنر کی ریٹائرمنٹ سے الیکشن کمیشن غیر فعال
برطانوی شہزادی ایک اور پاکستانی ڈیزائنر کی مشکور
بھارت: ریپ کا شکار لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی
کراچی: دعا منگی کو تاوان کیلئے اغوا کیا گیا، پولیس
ضرور پڑھیں
برطانوی شہزادی ایک اور پاکستانی ڈیزائنر کی مشکور
ڈچر آف کیمبرج نے ایک تحریر خط میں پاکستانی ڈیزائنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے ملبوسات کی تعریف کی۔
برطانوی شہزادی ایک اور پاکستانی ڈیزائنر کی مشکور
ڈچر آف کیمبرج نے ایک تحریر خط میں پاکستانی ڈیزائنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے ملبوسات کی تعریف کی۔
تبصرے (0) بند ہیں