ذیابطیس ایک ایسا مرض ہے جس کی تشخیص مریض کو ان گنت نعمتوں اور مختلف اقسام کی غذائی لذتوں سے منہ موڑنے پر مجبور کردیتا ہے۔

اس مرض میں مبتلا افراد کو اپنے کھانے پینے کے حوالے سے بہت زیادہ احتیاط کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا کے 42 کروڑ 50 لاکھ افراد ذیابیطس کا شکار ہیں۔

شوگر میں مبتلا افراد کو کئی اور مرض کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، جن میں گردے اور دل کے مسائل اور موٹاپا شامل ہیں۔

آم، چیکو اور تربوز ایسے پھل ہیں جن کے فوائد تو بہت ہیں، تاہم ان میں شوگر بھی کافی زیادہ موجود ہوتی ہے۔

لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چند پھل ایسے بھی ہیں جن کو ذیابیطس میں مبتلا افراد باآسانی کھاسکتے ہیں اور انہیں شوگر کے حوالے سے پریشان ہونے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

تبصرے (0) بند ہیں