تھائی لینڈ: سال نو کی خوشی میں ’پانی کی جنگ‘

14 اپريل 2019

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ہر نئے تھائی سال کے پہلے روز پانی کی پستول سے ایک دوسرے پر پانی پھینکنے کی تقریب منائی جاتی ہے۔

تھائی تاریخ کے مطابق مذکورہ تقریب منانے کی روایت قدیم ہے۔

’سونگ کران‘ کے نام سے منسوب تقریب کا آغاز انگریزی سال کی تاریخ 12 اپریل سے شروع ہوتی ہے۔

تھائی باشندے سونگ کران تقریب انتہائی جوش و خروش سے مناتے ہیں اور واٹر فائٹس کے ذریعے ایک دوسرے پر خوب پانی پھینکتے ہیں۔

تقریب میں شرکت کے لیے ہزاروں سیاح ہر سال بینکاک کا رخ کرتے ہیں۔

ایک تھائی بچی واٹر گن اٹھائے آگے بڑھ رہی ہے—فوٹو: اے ایف پی

سونگ کران انگریزی سال کی 12 تاریخ کو منایا جاتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

دنیا بھر سے سیاح تقریب میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ پہنچتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

تقریب میں شریک لڑکیاں سیلفی لے کر لمحات کو یادگار بنا رہی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

پانی پھینکنے کے لیے عمومی طور پر واٹر گن استعمال کی جاتی ہے—فوٹو: اے ایف پی

بینکاک میں ہر جگہ پانی پانی نظر آتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

مرکزی شاہراوں پر واٹر فائٹس کا انعقاد ہوتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

سونگ کران کی تقریب میں نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

ایک دوسرے پر پانی پھینکنے سے کوئی ناراض نہیں ہوتا—فوٹو: اے ایف پی

تھائی سال نو کی تقریب میں سیاح بھی حصہ لیتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی