رحمتوں اور برکتوں کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی اہل اسلام نے مساجد کا رخ کر لیا۔

شہریوں کی بڑی تعداد نے تراویح کے اجتماعات میں شرکت کی۔

علمائے کرام کہتے ہیں کہ روزہ سارا دن بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ انسان کی نفسانی تطہیر اور تقویٰ کا باعث بھی ہے۔

رمضان المبارک کے تینوں عشروں میں یاد الہیٰ اور عبادت خداوندی کے ساتھ کثرت سے تلاوت قرآن مجید کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے رمضان کے دوران گرمی کی شدت کم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

پہلے روزے کے پیش نظر مارکیٹوں میں بھی رش دیکھا گیا اور شہری سحری کی بھرپور تیاریاں کرتے نظر آئے۔

لاہور کی ایک مسجد میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی
لاہور کی ایک مسجد میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی
کراچی میں پہلی نماز تراویح کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے — فوٹو: اے پی
کراچی میں پہلی نماز تراویح کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے — فوٹو: اے پی
پشاور کی مسجد میں نماز تراویح کے بعد دعا مانگی جارہی ہے — فوٹو: اے پی
پشاور کی مسجد میں نماز تراویح کے بعد دعا مانگی جارہی ہے — فوٹو: اے پی
پشاور کی مسجد میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی
پشاور کی مسجد میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی
شہریوں کی بڑی تعداد نے تراویح کے اجتماعات میں شرکت کی — فوٹو: رائٹرز
شہریوں کی بڑی تعداد نے تراویح کے اجتماعات میں شرکت کی — فوٹو: رائٹرز
سندھ ہائی کورٹ کی عمارت سے بھی رمضان کا چاند دیکھا گیا — فوٹو: رائٹرز
سندھ ہائی کورٹ کی عمارت سے بھی رمضان کا چاند دیکھا گیا — فوٹو: رائٹرز
راولپنڈی کی ایک مسجد میں نماز تراویح کی تیاریاں کی جارہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی کی ایک مسجد میں نماز تراویح کی تیاریاں کی جارہی ہیں — فوٹو: اے ایف پی
ماہ رمضان آتے ہی کھجور کی فروخت بھی عروج پر پہنچ گئی ہے — فوٹو: اے ایف پی
ماہ رمضان آتے ہی کھجور کی فروخت بھی عروج پر پہنچ گئی ہے — فوٹو: اے ایف پی

ای میل

ویڈیوز

سابق حکمرانوں کے اربوں کے اخراجات کی تفصیلات کابینہ کے سامنے پیش
کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 9 کان کن جاں بحق
پارہ چنار کے باہمت نوجوان نے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی
چارسدہ کی سر جڑی بچیوں کا برطانیہ میں کامیاب آپریشن

تصاویر

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں بارش اور سیلاب سے تباہی
ورلڈ کپ ٹرافی کی کرکٹ کے گھر واپسی، انگلینڈ چیمپیئن بن گیا
انگلینڈ 27 سال بعد ورلڈ کپ فائنل میں
یونان میں سمندری طوفان سے تباہی اور جانی نقصان

تبصرے (0) بند ہیں