دنیا کے مختلف ممالک میں عیدالفطر کے مناظر

اپ ڈیٹ 04 جون 2019

دنیا بھر کے کئی مسلم ممالک میں رمضان المبارک کے اختتام پر مسلمان خوشیوں سے بھرا اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار عید الفطر بھر پور جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔

کئی ممالک میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں مسلمانوں نے نماز کے بعد اپنی مذبی تہوار کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی جبکہ مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔

لبنان، لیبیا، افغانستان، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی گئی۔

لیبیا میں مسلمانوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارکباد دی — اے ایف پی

روس میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی —فوٹو/ اے ایف پی

لبنان میں عید کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے کو ملے —فوٹو/ اے ایف پی

کوسووہ میں بچے بھی عید کی نماز میں والدین کے ساتھ شریک ہوئے —فوٹو/ اے ایف پی

لبنان میں امت مسلمہ نے نماز عید ادا کی —فوٹو/اے ایف پی

روس میں بھی نماز عید پڑھنے کے لیے مسلمان بڑی تعداد میں ایک جگہ جمع ہوئے —فوٹو/ اے پی

استنبول کی مسجد میں عید کے موقع پر مسلمانوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی —فوٹو/ اے ایف پی

عراق میں عید کے موقع پر ایک دوسرے کے درمیان میٹھائیاں تقسیم کی گئیں —فوٹو/ اے پی
عراق میں عید کے موقع پر ایک دوسرے کے درمیان میٹھائیاں تقسیم کی گئیں —فوٹو/ اے پی
لیبیا میں مسلمانوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارکباد دی — اے ایف پی
لیبیا میں مسلمانوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارکباد دی — اے ایف پی
ترکی کی مسلمانوں نے عید کے موقع پر مساجد کا رخ کرلیا —فوٹو/ اے پی

افغانستان کے صدر اشرف غنی عید کے موقع پر گارڈ آف ہانر کی تقریب کا حصہ بھی بنے —فوٹو/ اے پی