اس تصویر میں موجود گڑبڑ کو پکڑ سکتے ہیں؟

14 جولائ 2019
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

انٹرنیٹ پر اکثر تصویری پہلیاں سامنے آکر لوگوں کے ذہنوں کو گھما دیتی ہے اور ایسی ہی ایک تصویر جو کہ بہت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہے۔

بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس دروازے ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی اور دس میں سے بمشکل ایک سے دو افراد ہی درست جواب دے پاتے ہیں۔

جیسا آپ اوپر تصویر دیکھ سکتے ہیں کہ دروازے میں ناب، لاک اور اور دیگر ایسی ہی عام چیزیں موجود ہیں اور ان میں ہی ایک گڑبڑ ہے۔

اور آپ کو غور سے دیکھ کر بس یہ بتانا کہ وہ گڑبڑ کیا ہے۔

ہم یہاں یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ گڑبڑ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

اگر آپ نے جواب سوچ لیا ہے تو نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

ویسے اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اب تصویر دیکھ کر جواب تو معلوم ہو جائے گا تو یہ بتانا مت بھولیں کہ آپ نے کیا جواب سوچا تھا۔

ویسے اس طرح کی تصاویر انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں اور لوگوں کی اچھی خاصی ذہنی آزمائش ہوجاتی ہے۔

فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

ضرور پڑھیں

تبصرے (1) بند ہیں

محمد آصف Jul 15, 2019 11:42am
ایک اور گڑبڑ ہینڈل، لاکس اور دیگر پرزوں پر روشنی کا درست انعکاس نہ ہونا ہے۔ کچھ حصوں پر دائیں طرف سے روشنی پڑرہی ہے اور کچھ پر بائیں جانب سے۔