پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس گزشتہ روز پاکستان کی نامور ڈیزائنر عالیہ نزیر عرف نکی کا انتقال ہوگیا تھا۔
یہ زرد صحافت ہے، حبا بخاری خود سے متعلق جھوٹی خبریں شائع ہونے پر برہم اداکارہ نے سخت لہجے میں لکھا کہ ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق جھوٹ پھیلانا بند کیا جائے، یہ قابل شرم بات ہے۔
انفینکس اسمارٹ 7 سیریز کے فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش فونز میں محض 5 فیصد بیٹری چارجنگ ہونے کے بعد دو گھنٹے تک فون کالز پر بات کی جا سکے گی۔
فیکٹ چیک: سویڈن میں ’نئے کھیل‘ سے متعلق پھیلنے والی خبر جھوٹی نکلی وائرل ہونے والی خبروں میں مبہم ذرائع اور افراد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ سویڈن کی حکومت نے ایک نیا کھیل رجسٹرڈ کرلیا، جس کی پہلی چیمپیئن منعقد ہونے جا رہی ہے۔
’سندھی‘ زبان اب پاکستان میں نہیں بولی جاتی، نصیر الدین شاہ کا دعویٰ نصیر الدین شاہ کو ان کے دعوے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صارفین نے انہیں یاد دلایا کہ سندھی صوبہ سندھ کی دفتری زبان ہے۔
200 سے زائد فلموں میں کام کرنے والی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں بھارتی اداکارہ سلوچنا لاتکر نے بولی ووڈ کی مقبول فلموں میں کام کیا تھا۔
’کیا خوبصورت طریقہ ہے، پہلے آڈیوز پر ججز کی تضحیک کی، پھر کہا آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کروا لیتے ہیں‘ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کو چیلنج کرنے والی چار درخواستوں پر سماعت کی۔
ککڑی: انتہائی اہم موضوع پر بنائی گئی ناقص فلم ’ککڑی‘ کے ہدایت کار کو مشورہ ہے کہ اپنی فلم کے پوسٹر پر شیکسپیئر کا جملہ لکھنے کی بجائے اس کی تخلیق کو اپنے دل میں اتاریں۔
برطانیہ کی آئینی بادشاہت اور ہمارے ’ساشے پیک‘ بادشاہ ہم نے بادشاہوں کے بارے میں جو کچھ پڑھا اور فلموں میں دیکھا ہے، اس کی بنا پر بھائی چارلس ہمیں کسی زاویے سے بادشاہ نہیں لگتے۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 بجٹ کو پیچیدہ سیاسی دستاویز بنادیا گیا جسے سمجھنا انتہائی مشکل ہے، ڈاکٹرقیصربنگالی
قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہونے جارہا ہے؟ حکمران اتحاد کے کچھ رہنماؤں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات نے مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد پر شبہات پیدا کردیے ہیں۔
قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہونے جارہا ہے؟ حکمران اتحاد کے کچھ رہنماؤں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات نے مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد پر شبہات پیدا کردیے ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں