تبصرے (1) بند ہیں

KHAN Aug 24, 2019 05:25pm
کارروائی سب چوکیوں کے خلاف ہونی چاہیے، ابھی بھی بہت سی چوکیاں فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹ پر موجود ہیں، اسی طرح بجلی کی ہائی ٹینشن لائنوں اور پیڈسٹیرین برجوں کے نیچے موجود ہر قسم کی تجاوزات کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ انھوں نے قانون کو مذاق سمجھ رکھا ہے، 2 بائی 2 فٹ کی غیرقانونی دکان بنا کر سڑکوں پر 100 بائی 100 فٹ کی جگہ پر پولیس، بلدیاتی اداروں اور کنٹونمنٹس کی سرپرستی میں بھتہ دے کر بغیر ٹیکس دیے ہر قسم کا کاروبار کیا جاتا ہے، اور ایک اور بات عمارتوں پر (خاص طور پر کنٹونمنٹس میں) کھڑکیاں، بجلی اور ہوا کے انتظامات بند کرکے بل بورڈز اور اشتہارات لگانے کا جن پھر بوتل سے باہر آگیا ہے، کسی بھی عمارت میں ہوا اور روشنی بند کرنا ہی غیرقانونی ہے تو اس پر مزید اشتہارت لگانا کس طرح قانونی ہوسکتا ہے؟۔