خوبصورت عروسی جوڑوں کے ساتھ برائڈل ویک کا دوسرا روز

پاکستان فیشن ڈزائنر کونسل (پی ایف ڈی سی) کے پیرس لوریل برائڈل فیشن ویک کا لاہور میں دوسرا روز شاندار انداز میں گزرا۔

اس دوران فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے جنہیں زیب تن کیے ادکارائیں اور ماڈلز نہایت خوبصورت نظر آئیں۔

یہ بھی دیکھیں: برائڈل ویک کا رنگا رنگ آغاز

اس دن ڈیزائنر کامیار رکنی، میشا لاکھانی، ماہ گل، سونیا اظہر اور ثانیہ مسکتیا نے اپنی اپنی کلیکشن سے شائقین کو محظوظ کیا۔

کامیار رکنی

کامیار رکنی کی کلیکشنز کے بےحد تعریفیں بٹوریں

کامیار رکنی نے ہمیشہ کی طرح ایک کامیاب شو ناظرین کے آگے پیش کیا

اس کلیکشن میں رنگوں کا بھی شاندار استعمال کیا گیا

میشا لاکھانی

اس دوران ڈیزائنر شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی

ملبوسات پر بہترین اور باریک کام بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اس کلیکشن میں مشرقی اور مغربی دونوں طرز کے ملبوسات پیش کیے گئے

ثانیہ مسکتیا

کلیکشن کے لیے رنگوں کا بھی نہایت شاندار استعمال کیا گیا

ڈیزائنر نے ریمپ پر ایک بہترین کلیکشن پیش کی

اس کلیکشن کے ملبوسات کو نہایت بہترین انداز میں بنایا گیا

سونیا اظہر

اس کلیکشن میں مشرقی اور مغربی دونوں طرز کے ملبوسات پیش کیے گئے
اس کلیکشن میں مشرقی اور مغربی دونوں طرز کے ملبوسات پیش کیے گئے

کلیکشن کے لیے رنگوں کا بھی نہایت شاندار استعمال کیا گیا
کلیکشن کے لیے رنگوں کا بھی نہایت شاندار استعمال کیا گیا

کچھ ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بنے جبکہ کچھ متاثر کرنے میں ناکام رہے

ماہ گل

ملبوسات پر بہترین اور باریک کام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اس کلیکشن میں نہایت خوبصورت عروسی جوڑے بھی سامنے آئے

رنگوں کے شاندار استعمال کو بھی خوب سراہا گیا

تمام تصاویر بشکریہ: ٹیم ڈریگن فلائے