تینوں مریضوں میں تیز بخار، سر درد اور متلی کی شکایت سامنے آئی، محکمہ صحت نے شہر کے پانی کے ذخائر میں کلورین ملانے کے لیے بلدیاتی اداروں سے رابطہ کرلیا۔
یہ بڑی کار آمد شے ہے جیسا کہ بتایا گیا ہے. البتہ وڈیو میں یہ نہیں بتا یا گیا کہ جب پنکچر ہو تو اس کے بعد جلد از جلد پنکچر لگوا لینا چاہیے اور اس کیمیائی مادے کے بھروسے پر نہیں رہنا چاہیے.
تبصرے (1) بند ہیں