سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی ترجمان نے کہا کہ کراچی میں مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 252 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں سامنے آنے والے 101 کیسز میں سے 61 مقامی طور پر منتقل ہوئے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں