برطانیہ سے ایک حوصلہ افزا خبر یہ آئی کہ حکومت کی جانب سے وائرس سے نمٹنے کے لیے نیشنل ہیلتھ سروس میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے کی اپیل پر توقع سے دوگنے 5 لاکھ 60 ہزار افراد راضاکارانہ طور پر مدد کے لیے تیار ہوگئے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے ملک کے سب سے کمزور طبقے کی مدد کی اپیل پر ایک ہی دن کے دوران 4 لاکھ سے زائد افراد نے جواب دیا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں