وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والوں کو راشن کی فراہمی کے لیے 58 کروڑ روپے جاری کر دیے۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق ہر ضلع میں 2 کروڑ روپے دیئے جائیں گے تاک ہیومیہ اجرت پر کام کرنے والوں میں راشن تقسیم ہوسکے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر سیکریٹری خزانہ نے فنڈز منتقل کردیے۔

تبصرے (0) بند ہیں