لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرز کو لاہور پولیس نے سلامی پیش کی۔

پولیس گارڈ نے ایس پی ڈولفن اور ایس پی سول لائن کی قیادت میں ڈاکٹرز کو سلامی پیش کی۔

سلامی کے دوران پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی کثیر تعداد موجود تھی۔

تبصرے (0) بند ہیں