اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کورونا وائرس سے خلاف حکومت کو سہولت فراہم کرنے والی رجسٹرڈ شُدہ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (آئی این جی اوز) کے کام کرنے کے طریقہ کار (ایس او پی) کا اعلان کردیا۔

حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق کام کرنے والی آئی این جی اوز کو این او سی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وہ تمام آئی این جی اوز جو پہلے ہی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے اشتراک سے کام کررہے ہیں، انہیں این او سی کی ضرورت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرے (0) بند ہیں