کورونا وائرس سے دنیا بھر کی طرح تکی بھی متاثر ہوا ہے اور ترکی کے سابق فٹبالر رستو رجبر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق گول کیپر کی بیوی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شوہر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کا اعلان کیا۔

تٓرستو کو سب سے زیادہ 120 انٹرنیشنل میچوں میں ترکی کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور ان کی بدولت ترکی کی ٹیم 2002 کے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی تھی۔

46سالہ رتسو نے کچھ وقت مشہور ہسپانوی کلب بارسلونا میں بھی خدمات انجام دیں اور وہ 2012 میں ہر طرح کی فٹبال سے ریٹائر ہو گئے تھے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں