اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے قومی اتحاد پر زور دیا ہے۔

آرمی کے ایئر ڈیفنس کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حمود از زمان خان کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کنوینر نامزد کرنے کے موقع پر انہوں نے قومی اتحاد کے عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ایئر ڈیفنس کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حمود از زمان خان کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کنوینر نامزد کردیا گیا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں