امریکا میں 2 اپریل کی صبح تک کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد ہوچکی تھی جب کہ وہاں ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 5 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔

اس وقت صرف امریکا کے کورونا متاثرین افراد کی تعداد ایشیا کے تمام بڑے متاثرہ ممالک کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے، اگر چین، جنوبی کوریا، بھارت، پاکستان، افغانستان، ملائیشیا، انڈونیشیا، فلپائن، تھائی لینڈ، سنگاپور، سری لنکا، جاپان اور بنگلہ دیش کے متاثرہ افراد کی تعداد بھی ملائی جائے تو بھی ان ممالک کے متاثرہ افراد کی تعداد امریکا سے کم ہوگی۔

تفصیلات یہاں جانیں ۔

تبصرے (0) بند ہیں