ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 6 کیسز کی تصدیق کی ہے۔

اس اضافے کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 920 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2419 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں