اسلام آباد: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشنز معطل ہونےکی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے 4 اپریل (کل) سے پروازیں شروع ہوں گیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وطن واپسی کی 17 پروازیں 4 تا 11 اپریل کے درمیان شروع ہوجائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی کوآرڈینیشن کمیٹی کے منظور شدہ منصوبے کے تحت اپنے شہریوں کی وطن واپسی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں