برطانوی شہزادے پرنس چارلس نے لندن کے ایک بڑے کانفرنس سینٹر میں صرف 9 دن میں بنائے گئے ہسپتال کا افتتاح کردیا جس میں ہزاروں بستروں کی گنجائش ہے۔نائیٹ انگیل ہسپتال میں اس سے قبل 500 بستروں کی گنجائش تھی اور وینٹی لیٹر اور آکسیجن سے بھی لیس ہے۔

۔
۔

مذکورہ ہسپتال فوج کے تعاون سے بنایا گیا اور اس طرح کے مزید 5 عارضی ہسپتال ،ملک بھر میں تعمیر کیے جائیں گے، نو تعمیر شدہ اس ہسپتال میں 4 ہزار مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہے

تبصرے (0) بند ہیں