پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔

ہفتے کے روز پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں مسافروں کو لے کر برطانیہ روانہ ہوئی، جس میں 646 مسافر موجود تھے۔ قومی ایئرلائن کی ایک پرواز لندن جبکہ دوسری مانچسٹر کےلیے روانہ ہوئی۔

تبصرے (0) بند ہیں