پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے پائلٹس کی جانب سے کی گئی شکایت کی پر انکوائری شروع کردی.

پائلٹس نے شکایت کی تھی کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے-782 میں تاخیر ماسک کی کمی اور جسمانی درجہ حرارت ناپنے کے فقدان کی وجہ سے ہوئی تھی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وبا کی وجہ سے پی آئی اے نے تمام پروازوں کے لیے ایس او پیز متعارف کروائے تھے جس میں جہاز میں موجود تمام مسافروں کے لیے فیس ماسک پہننا اور ان کے جسمانی درجہ حرارت کی پیمائش کو لازم قرار دیا تھا۔

تبصرے (0) بند ہیں