ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں مزید 102 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد پنجاب میں متاثرین کی تعداد 1918 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ 667 زائرین سنٹرز، 536 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 49 قیدیوں اور 666 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں