صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے ترجمان نے 2 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 206 ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 221 ہے۔

ترجمان نے کورونا وائرس سے ایک اور مریض کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ آج جاں بحق ہونے والا مریض گردے کے مرض میں بھی مبتلا تھا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں