ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کلورین کو اسپرے کی شکل میں استعمال کرنے سے گریز کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’جراثیم کش اسپرے کا استعمال لوگوں پر نہیں ہونا چاہیئے یہ سطح اور چیزوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے اور کیمیکل آپ کی جلد، آنکھوں گلے اور پھیپھڑوں کو نقصٓن بھی پہنچا سکتے ہیں‘۔

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ الکوحل اور کلورین سطح کو جراثیم سے پاک کرسکتے ہیں لیکن اس کے لیے مناسب ہدایات کی ضرورت ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں