اسلام آباد: سینیٹ نے وبائی امراض کے تناظر میں اپنے ورچوئل سیشن کے انعقاد کے لیے اصولوں میں ترمیم کی تیاری کرلی۔

بدھ کو ویڈیو لنک کے ذریعے سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے پہلے اجلاس میں اپوزیشن کے ممبران نے ایوان کا باقاعدہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔

سینیٹ میں قائد ایوان سید شبلی فراز نے ڈان کو بتایا کہ سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے قواعد سے متعلق سینیٹ کی کمیٹی سے کہا کہ وہ قواعد میں ترمیم کے لیے تجاویز پیش کریں۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں