اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے تمام دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نادرا کے تمام امور 4 مئی 2020 سے فعال ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نادرا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 4 مئی سے متعلق نادرا کے تمام آپریشن فعال کرنے سے متعلق امکان کا اظہار کیا گیا تھا۔

مزیدتفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرے (0) بند ہیں