وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ کچھ میڈیا چینلز یہ تاثر دے رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن پیر کے روز ختم ہورہا ہے جو سراسر غلط تھا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ سندھ میں بروز پیر سے لاک ڈاؤن ختم نہیں ہورہا۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ’ہم کچھ اضافی پابندیوں خصوصاً ہاٹ سپاٹ کے مقامات پر لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں