ایدھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی نے کورونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مندرجہ ذیل فوٹو میں انہیں راولپنڈی/اسلام آباد کے ایدھی کنٹرول روم میں کام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فیصل ایدھی کا 21 اپریل کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے۔

تبصرے (0) بند ہیں