ضرور پڑھیں

تبصرے (2) بند ہیں

H. S. Shafi May 29, 2020 03:56pm
اگر جسم میں روح نہ رہے تو انسان زندہ نہیں رہتا ،لیکن جب انسان میں احساس نہیں رہتا تو انسان انسان نہیں رہتا۔حادثے کے شکار مرنے والوں کے لواحقین کی باتیں سن کر محسوس ہوتا ہے کہ ہم بے حس ہو گئے ہیں۔
H. S. Shafi May 29, 2020 04:05pm
کاش ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی تکلیف کا اس طرح احساس ہو جیسا ہونا چاہیے۔کہ زخم تو انگلی پر لگا ہے لیکن درد پورا جسم محسوس کرتاہے۔سچ ہےجسم میں روح نہ رہے تو انسان زندہ نہیں رہتا لیکن اگر احساس نہ رہے تو انسان ،انسان نہیں رہتا۔بےحسی ہماری قومی بیماری بنتی جا رہی ہے