لاہور کی ماتحت عدالتوں میں ایڈیشنل سیشن جج ابوبکر صدیق بھٹی اور جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

دونوں ججز نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

علاوہ ازیں سیشن جج لاہور نے دونوں عدالتوں کے عملے کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا

تبصرے (0) بند ہیں