گزشتہ ہفتے میں کورونا وائرس کے 16 ہزار کیسز سامنے آنے کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد میں علامات ظاہر نہ ہونے کے خدشے کے باعث حکومت نے متاثرہ عوام کی شرح معلوم کرنے کے لیے سیروایپیڈیمیولوجیکل سروے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق جو 2 سے 3 ہفتے میں مکمل ہوگی، جون کے وسط تک ملک بھر کے اعداد و شمار کے حصول کے لیے ملک گیر تحقیق سے قبل وفاقی دارالحکومت میں کی جائے گی۔

سروے کا مقصد کورونا وائرس کے خطرے کے عنصر کی جانچ کرنا ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں