صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 2 ہزار 40 نئے کیسز اور 22 اموت کی تصدیق ہوئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ کے مطابق 2040 کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہزار 104 سے بڑھ کر 33 ہزار 144 ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ مزید 22 اموات کے بعد کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 629 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں