وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں ابتدائی سطح پر 80 ٹیسٹس کی صلاحیت تھی جو اب 7 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت 80 فیصد ٹیسٹس سندھ حکومت کی جانب سے کیے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس وقت ملک میں سندھ کے پاس ٹیسٹ کی بہتر اور سب سے زیادہ صلاحیت ہے، جو اس صوبے سے بھی زیادہ ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ 7 برس تک حکومت کی۔

انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ پھر بھی پی ٹی آئی کے رہنما پوچھتے ہیں کہ سندھ حکومت نے اب تک کیا کیاہے۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں