مراد علی شاہ نے کہا کہ جب صوبائی حکومت راشن کی تقسیم کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا حاصل کرنا چاہا تو حکام نے تقسیم میں تاخیر کے لیے غئر ضروری رکاوٹیں پیدا کیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سب سے زیادہ شفاف طریقے سے راشن تقسیم کیا اور یہ گزرتے وقت کے ساتھ ثابت ہوگا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں