کیا ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ناکامی خانز کے زوال کا اشارہ ہے؟ مودی دور میں مسلمانوں کو دیوار سے لگانا ایک تلخ حقیقت ہے، اس چلن نے بولی وڈ کو بھی متاثر کیا جو اپنے سیکولر امیج پر فخر کرتا تھا۔
امریکا: متنازع مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کا صحت جرم سے انکار سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کس طرح سلمان رشدی پر تقریباً 10 بار چاقو سے حملے کیے گئے اور حملے کو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔
کیا کیا نہ ہمیں یاد آیا، جب یاد تیری آئی۔۔۔ قیامِ پاکستان کے چشم دید واقعات کا بیان جب کسی اسٹیشن پر معلوم ہوتا کہ یہاں مسلمانوں کو مارا جارہا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر خاندان کی خواتین سے کہا جاتا کہ برقعے اتاردیں۔
یومِ آزادی پر پاکستان کی مقامی سطح پر تیار ہونے والی پہلی الیکٹرک کار متعارف یہ کار پاکستان کی معیشت اور عام آدمی کی بہتری کے لیے گیم چینجر اور ماحول دوست ہے، ڈاکٹر خورشید قریشی
قومی ترانے کی دھن ترتیب دینے والے موسیقار کو خراج تحسین قومی ترانے کی دھن ترتیب دینے والے مایہ ناز ایوارڈ یافتہ موسیقار احمد غلام علی چھاگلہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی فلم ریلیز کردی گئی۔
روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 51 پیسے سستا انٹربینک میں دن کے اختتام پر ڈالر 213 روپے 98 پیسے کا ہوگیا، ملکی کرنسی کی قدر میں ایک روپے51 پیسے یا 0.71 فیصد اضافہ ہوا
کراچی آنے والی 2 بسیں حادثے کا شکار، 28 مسافر جاں بحق ملتان-سکھر موٹروے پر مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جبکہ دوسرے واقعے میں روہڑی کے قریب تیز رفتار کوچ الٹ کر کھائی میں جاگری، رپورٹ
آسٹریلیا کے آل راؤنڈر کا فاسٹ باؤلر محمد حسنین پر بظاہر چکنگ کا الزام مارکس اسٹوئنس نے یہ الزام 'دی ہنڈریڈ' میں 'اوول انوینسیبلز' اور 'سدرن بریو' کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران لگایا، رپورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ: جسمانی ریمانڈ کیلئے حکومت کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس کسی کو ایک منٹ بھی بلاوجہ جیل میں نہیں رکھا جاسکتا، حکومت جان بوجھ کر معاملے کو لٹکانا چاہ رہی ہے، وکیل شہباز گل
کون بنے گا اگلا آرمی چیف؟ حکومت کے لیے تقریباً وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت کے سب سے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک کا فیصلہ کرے۔
کون بنے گا اگلا آرمی چیف؟ حکومت کے لیے تقریباً وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت کے سب سے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک کا فیصلہ کرے۔
تبصرے (0) بند ہیں