چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ڈرائیور سمیت دیگر عملے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

صادق سنجرانی کے ڈرائیور اور سیکیورٹی اہلکار سمیت دیگر عملے کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

خیال رہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پارلیمنٹ ٰہاؤس میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور آج بھی 12 کیسز سامنے آئے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں