پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے اس بات پر زور دیا کہ وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم کرنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عملدرآمد ہونا چاہیئے۔

یہاں یہ بات مدِنظر رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے وائرس کی منتقلی روکنے کے لیے 15 دن کے وقفے سے 15 دن کے لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔

ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ اس وائرل بیماری کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کم از کم پورے شہروں کو لاک کریں بصورت دیگر ملک اس سے کبھی چھٹکارا نہیں پاسکے گا۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں