محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے مزید 50 کیسز کی تصدیق کی جبکہ اعداد و شمار کی غلطی کی وجہ سے مزید 21 کیسز کا اضافہ ہوا۔

اس طرح صوبے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10 ہزار 426 ہوگئی۔

بلوچستان میں مزید 3 مریض وبا کا شکار ہو کر جاں بحق بھی ہوئے جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 119 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں