امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جیلوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کئی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹوئٹر پر لاس اینجلس ٹائمز نے خبر میں کہا کہ ریاستی حکام متعدد قیدیوں کو رہا کررہے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں