خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر افتخار الدین نے کہا ہے کہ صوبے کے 89 علاقوں سے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہٹادیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پشاور کے 8، مردان کے 5، نوشہرہ کے 15، باجوڑ کے8، ایبٹ آباد کے 8، لوئر دیر کے 5، بونیر اور چارسدہ کے 4،4، ہری پور، سوات اور مالاکنڈ کے 3، اپر چترال کے 2، اپر دیر اور بنوں کے ایک، ایک علاقے سے لاک ڈاؤن ہٹادیا گیا۔

فوکل پرسن نے کہا کہ حکومت کی 'اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی' سے کورونا وائرس کے کیسز میں 80 فیصد کمی آئی۔

مزید تفصیل یہاں پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں