چلی نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرنے کے باوجود بندشوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق چلی میں مزید 2 ہزار 400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 3 ہفتوں سے متاثرین کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے۔

وزیرصحت کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ 23 دنوں سے حالات بہتر ہورہے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں