عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک ہزار 99 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 798 مرد اور 289 خواتین شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 512 ہے جن میں 21 ہزار 891 مرد اور 8 ہزار 621 خواتین شامل ہیں۔

اس میں کہا گیا کہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد میں 63 فیصد مرد اور 27 فیصد خواتین شامل ہیں، رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ افراد میں 72 فیصد مرد اور 28 فیصد خواتین شامل ہیں۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں  

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں