ریسٹورنٹ اور شادی ہالز مالکان کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات اور کاروباروں کی بندش کے باعث ہونےو الے معاشی خسارے سے آگاہ کیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہوٹلز اور شادی ہالز گزشتہ 4 ماہ سے بند ہیں جس کے باعث اس مالکان سمیت اس سے وابستہ ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اسد قیصر نے بتایا کہ حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں