مصر کی وزارت صحت کے مطابق 3مئی کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے سب سے کم 321 کیسز سامنے آئے ہیں۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مصر میں اب تک کورونا وائرس کے 94 ہزار 78 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے 36 ہزار 638 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔

علاوہ ازیں 31 جولائی تک 4 ہزار 188 افراد کورونا سے ہلاک ہوگئے تھے۔

تبصرے (0) بند ہیں