محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 104 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 34 ہزار 160 ہوگئی۔

صوبے میں مزید ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد 1200 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں