ملک میں ہر طرف جشن آزادی کے رنگ

14 اگست 2020

ملک بھر میں پاکستانی قوم نے 14 اگست 2020 کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 74واں یوم آزادی منایا۔

جشن آزادی کے موقع پر ملک کی تمام اہم اور سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا گیا اور جشن آزادی کی مناسبت سے انہیں خوبصورتی سے سجایا گیا۔

کورونا وائرس کے باعث وزارت صحت کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات میں خاص احتیاط برتنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔

جشن آزادی کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھے اور تقریب میں وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

کراچی میں آتش بازی دیکھتے ہوئے لوگ خوشی سے شور مچا رہے ہیں — فوٹو: اے پی

پاک بحریہ کے افسر قائد اعظم کی مزار پر لہرانے والے قومی پرچم کو سیلوٹ کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں یوم آزادی کا جشن منانے والے لوگوں نے  قومی پرچم تھام رکھے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

مینار پاکستان لاہور میں یوم آزادی کی خوشی میں آتش بازی کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی

کراچی کی سڑکوں پر لوگ آتش بازی دیکھ رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں شہریوں نے شمع روشن کی ہوئی ہے — فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں ایک خاندان یوم آزادی کی پوری تیاری کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

ملک بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر لوگ جھنڈے لہراتے ہوئے نکلے — فوٹو: اے ایف پی

یوم آزادی کے موقع بچوں اور بڑوں سب کی خوشی دیدنی نظر آئی — فوٹو: اے ایف پی

ایک محب وطن شخص نے کپڑوں پر پاکستان کا بیج لگایا ہوا ہے — فوٹو: رائٹرز

کراچی میں مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے — فوٹو: اے ایف پی