شہر قائد میں مون سون کے چھٹے اسپیل کے دوسرے روز تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے شہر کا نظام زندگی معطل کردیا اور مختلف حادثات کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

کراچی میں شادمان، لانڈھی، کورنگی، ملیر، ڈیفنس، عائشہ منزل، ناظم آباد، گلشن اقبال، لیاری سمیت متعدد علاقوں کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی.

شہر کے کئی علاقوں میں نالے اور گٹر ابل پڑے اور نالوں کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے علاقہ مکینوں کا قیمتی سامان خراب ہوگیا جبکہ گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔

طوفانی بارشوں کے باعث شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے — فوٹو: رائٹرز

کراچی میں بارش کے بعد مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے — فوٹو: رائٹرز

موسلا دھار بارش کے باعث ایک سڑک پر کیبن پانی میں ڈوبا ہوا ہے— فوٹو: رائٹرز

محکمہ موسمیات نے شہر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا تھا — فوٹو: رائٹرز

نکاسی آب کے مسائل کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے — فوٹو: رائٹرز

بارشوں کے چھٹے اسپیل نے شہر کا نظام زندگی معطل کردیا — فوٹو: رائٹرز

اگست کے مہینے میں ایک مقام پر مہینے میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے— فوٹو: رائٹرز

کراچی میں بچوں نے بارش کا لطف بھی اٹھایا — فوٹو: اے ایف یی

موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں حیدرآباد کا اسٹیشن پانی میں ڈوب گیا ہے— فوٹو: اے پی یی

شہر میں بارشوں کے باعث  سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں — فوٹو:  پی پی آئی

مختلف علاقوں میں طغیانی کے بعد شہر قائد کے رہائشی شدید مشکلات کا شکار ہیں — فوٹو: رائٹرز

گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں — فوٹو: فیس بک

ای میل

ویڈیوز

پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ایئرسیال کے طیارے کی کراچی آمد
'نیب لوگوں کو گرفتار کرکے پلی بارگین پر مجبور کرتا ہے'
'اگر ملتان کا جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو پاکستان کا ہر ضلع جلسہ گاہ بن جائے گا'
لاہور میں ٹریفک وارڈن تیز رفتار گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیا

تصاویر

دنیا کے سرد ترین مقام کی لوگوں کی زندگی کیسی ہے؟
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال
دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر شامل ہے؟
پی ایس ایل کا نیا چمپیئن، کراچی کنگز

تبصرے (0) بند ہیں